Poster sale · Free shipping over $80 · Red tag edit

Silsila Talimat-e-Islam (9): Nikah awr Talaq (Ahkam o Masail) tawaqal اس کتاب کے درج ذیل

SKU 98924345113
4.7
USD500.00 USD539.00

Pay in 4 interest-free payments of $125.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 10 - Aug 15

Description

اس کتاب کے درج ذیل ابواب ہیں:

and in extreme cases

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو کوئی اپنے بھائی کے لیے اُس کی عدم موجودگی میں دعا کرتا ہے تو ایک فرشتہ (اُس کے لیے دعا کرتا اور) کہتا ہے: تیرے لیے بھی اِس کی مثل ہو (یعنی جس چیز کی دعا تو نے اپنے بھائی کے لیے کی ہے وہ تجھے بھی نصیب ہو)۔

یہ کتاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے تفسیرِ قرآن مجید پر ہونے والے کام کا حصہ ہے۔ اس میں سے قرآن کی تمام 114 سورتوں کا تعارف الگ کتابی صورت میں طبع ہوا ہے۔ 656 صفحات پر مشتمل یہ ضخیم کتاب بالخصوص علماء و اَساتذہ، مدرّسین اور طلبہ و طالبات کے لیے ایک علمی تحفہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ اپنے موضوع پر جامع ترین اِس کتاب پر جامعہ ازہر کے شیوخ کی تقاریظ بھی موجود ہیں۔ اس کتاب میں ہر سورت سے متعلق مکی ومدنی تقسیم، اس میں موجود آیات والفاظ، حروف اور رکوعات کی تفصیلات اور سورت کے دیگر اسماء والقابات کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔ یہ کتاب علیحدہ علیحدہ سورتوں کے فضائل میں وارد جملہ احادیث وآثار کا ایسا حسین گلدستہ ہے جس کی نظیر ڈھونڈنے سے نہ ملے گی۔ اس کتاب میں قرآن مجید کی ہر سورت میں موجود اَہم مضامین بھی خلاصتاً مذکور ہیں جو اس کتاب کی اِفادیت و اِنفرادیت اور جامعیت کو چار چاند لگا دیتے ہیں۔

Silsila Talimat-e-Islam (9): Nikah awr Talaq (Ahkam o Masail) tawaqal اس کتاب کے درج ذیل

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products