Pay in 4 interest-free payments of $8.75 Learn more
Shipping Estimate
USA
- USA
- CAN
- USA
- CAN
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21
Pay in 4 interest-free payments of $8.75 Learn more
Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 16 - Aug 21
کچھ عرصہ سے ظاہراً مسلمانوں جیسی وضع قطع رکھنے والے دہشت گردوں کی طرف سے اِنسان دشمن، سفاکانہ اور بہیمانہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اِن سفاکانہ کارروائیوں سے جہاں آئے دن سیکڑوں ہزاروں جانوں کا خون ناحق بہ رہا ہے وہاں ان کی منفی سرگرمیوںسے اِسلام اور اُمتِ مسلمہ کے خلاف منفی ردّ عمل میں اِضافہ ہو رہا ہے۔ مغربی دنیا میں اِسلام کے مثبت پہلو، حقیقی پُراَمن تعلیمات اور اِنسان دوست فکر و فلسفہ کو اُجاگر کرنے کی بجائے اِنتہا پسندی اور دہشت گردی کے اقدامات و واقعات کو اِسلام کی طرف منسوب کیا جا رہا ہے۔ صورتِ حال یہ ہے کہ اِسلام کا نام سنتے ہی مغربی اَقوام میں دہشت گردی کی تصویر ابھرنے لگتی ہے۔
This is a unique work of its kind in the history of Islam on this subject
🔹 طریقۂ نماز
لیکچر نمبر 13: حروفِ اخفا ء کا بیان
Kanzul Iman ki Fanni Haysiyyat نکاح کچھ عرصہ سے ظاہراً مسلمانوں